: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کر نول 27؍اکتوبر(اعتمادنیوز)صدرانجمن ترقئ اردوکرنول کریم اللہ خاں
کے بموجب نوقائم شدہ گورنمنٹ اردومیڈیم جونیئرکالج میں APOSSآندھراپردیش
اوپن اسکول سوسائیٹی کااسٹڈی سنٹر(صرف انٹرمیڈیٹ)منظورکیاگیاہے۔APOSSڈسٹرکٹ
کوآرڈی نیٹرجناب عبدالرشیدصاحب نے مذکورہ کالج کی تفصیلا ت حاصل کرتے ہوئے
یہ سنٹرمنظورکیاہے۔تعلیمی سال
2014-15کے لئے داخلے جاری ہیں۔قدیم شہرکے
طلباء وطالبات کے لئے یہ سنٹربہت ہی سہولت بخش ثابت ہوگا۔ داخلے کے لئے
5؍نومبرآخری تاریخ مقررہے۔واضح ہوکہ یہاں پرانٹرمیڈیٹ یک سالہ اوردوسالہ
دونوں کی سہولت ہے۔دسویں جماعت کی سندکے ساتھ ساتھ تین عددتصاویرساتھ میں
لالیں۔دیگرتفصیلات کے لئے موبائل
نمبرات9441193321/9494507739/7842452414پرربط پیداکیاجاسکتاہے۔